سیالکوٹی نوجوان نے شادی کر کے کینیڈین خاتون کو لوٹ لیا

 
پاکستان میں فضائی آلودگی کا تناسب روز بروز بڑھتا جا رہا ہے۔ اب اس نے خطرناک سموگ کی صورت اختیار کر لی ہے۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے فضائی آلودگی کیا مانیٹرنگ کرنے والے آلات پر گزشتہ 10 برسوں میں دو ارب 13 کروڑ روپے خرچ کر ڈالے ہیں۔ صورتحال یہ ہے کہ لاہور کے ٹاؤن ہال پر لگا جدید ترین جاپانی ائر کوالٹی مانیٹرنگ سٹیشن بھی اب ناکارہ ہو چکا ہے کیونکہ تکنیکی طور پر اس سے کوئی ڈیٹا نہیں مل رہا۔ اسی قسم کا ٹاؤن شپ میں بھی لگا سسٹم اب بند ہے۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.