Breaking News

سید محمد امین بخاری نے منگل کے روز ایس ایس پی آ پریشنز اسلام آ با د کے عہد ہ کا چار ج سنبھا ل لیا

سید محمد امین بخاری نے منگل کے روز ایس ایس پی آ پریشنز اسلام آ با د کے عہد ہ کا چار ج سنبھا ل لیا ۔
پولیس سر وس آف پا کستا ن گر یڈ 19 کے پولیس آ فیسرسید محمد امین بخاری نے ایس ایس آ پر یشنز اسلام آ با د کے عہد ہ کا چا ر ج سنبھا ل لیا ہے،
نئے ایس ایس پی اس سے قبل ایس پی کینٹ لا ہو ر ، ایس پی سٹی لا ہور ، ایس پی شیخوپو رہ تعینا ت رہے ہیں ،
اس کے علا وہ ایس ایس پی ہیڈ کو ارٹرز بلو چستا ن، ڈی پی اوبا ر کھان ،ڈی پی او کو ہلو بلو چستان بھی اپنی خد ما ت سر انجا م دے چکے ہیں،
چار ج سنبھا لنے کے بعد اپنے دفتر سٹا ف سے میٹنگ کی اور کہا کہ دفاتر میں آ نے والے شہر یو ں کے لیے آ سا نیا ں پیدا کر یں
عوام کے لیے میر ے دروازے ہر وقت کھلے ہیں ، شہر ی میر ے دفتر آ کر اپنے مسائل پیش کر سکتے ہیں،
کسی بھی شخص کے سا تھ زیا دتی ہر گز برداشت نہیں کی جا ئے گی ،
انہوں نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ جرائم کے خاتمے اور اور امن وامان کی بحالی میں اپنا قومی فریضہ ادا کریں
اگر آپ کے اردگرد منشیات فروش یا دیگر مشکوک سرگرمی کے متعلق معلوما ت ہو ں تو فوری ریسکیو 15یا ایس ایس پی آپریشنز کے سوشل میڈیا پیج پر اطلاع دیں جس پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور اطلاع دہندہ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved