سینٹ میں بھی گرما گرمی سینٹر پروین ان ایکشن بادبان رپورٹ کے مطابق

[4/24, 6:54 PM] ‪+92 300 2226363‬: اسلام آباد

سینٹ ہاؤس کمیٹی کا اجلاس شروع

ڈپٹی چئیرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا اجلاس کی صدارت کررہے ہیں

اجلاس میں سینیٹرز کلثوم پروین، ثمینہ سعید، یوسف بادینی کی بھی شرکت

اجلاس میں پارلیمنٹ لاجز میں کیفٹیریا، کافی شاپ، لانڈری شاپس کی اپ گریڈیشن پر سی ڈی اے کی بریفنگ

سی ڈی اے کے ڈی جی سروسز ہمایوں کی معاملے پر کمیٹی کو بریفنگ

سی ڈی اے نے اب تک اس معاملے پر کیا کیا ہے بتایا جائے، چئیرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا

قومی اسمبلی نے ابھی تک اس معاملے پر کوئی جواب نہی‌، دیا، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا

پارلیمنٹ لاجز کی کیفٹریا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے آلاٹ کیا، سی ڈی اے

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے جوائنٹ سیکرٹری بھی کمیٹی میں شریک

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کیفٹیریا نے آلاٹ نہیں کیا، جوائنٹ سیکرٹری قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

ہمادے پاس کیفٹریا سے متعلق کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے، جوائنٹ سیکرٹری قومی اسمبلی

ہوسکتا ہے گزشتہ دور حکومت میں ڈپٹی اسپیکر کے پی ایس اور سی ڈی اے کے درمیان کوئی رابطہ ہوا ہے، جوائنٹ سیکرٹری قومی اسمبلی

کمیٹی اس معاملے کی تحقیقات کرلے یا نیب سے کروالے،ڈی جی سروسز سی ڈی اے
[4/24, 6:54 PM] ‪+92 300 2226363‬: قومی اسمبلی اور سینیٹ میں فائر ڈرل کروانے کی ضرورت ہے،سلیم مانڈوی والا

اسپیکر قومی اسمبلی اس معاملے کو شاید کچھ اور سمجھ رہے ہیں، سلیم مانڈوی والا

قومی اسمبلی میں غیر اعلانیہ طور پر فائر ڈرل کرنا پڑے گی، سلیم مانڈوی والا

جوائنٹ سیکرٹری صاحب اسپیکر صاحب کو سمجھائیں کہ فائر ڈرل اجلاس کے دوران ہی کرنا پڑے گی،چئیرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا
[4/24, 6:54 PM] ‪+92 300 2226363‬: پارلیمنٹ لاجز کے مرمتی کاموں کے ٹھیکیدار بھی کمیٹی اجلاس میں شریک

چئیرمین صاحب مجھے ساڑھے چھ کروڑ واجبات ابھی تک ادا نہیں کئے،،

واجبات ادا نہیں ہوئے اس کے باوجود ابھی تک میں ابھی تک کام کررہا ہوں، ٹھیکیدار پارلیمنٹ لاجز

پارلیمنٹ لاجز میں سسٹم اب کچھ بہتر ہوا ہے، سینیٹر یوسف بادینی

پیسے نہ ملنے کے باوجود اگر کام ہورہا ہے قابل تعریف ہے،سینیٹر یوسف بادینی

سینیٹر ثمینہ سعید کا سی ڈی اے ممبر انجینئرنگ پر اعتراض

سی ڈی اے کے ممبر انجنئیرنگ شاید بڑے آدمی ہیں، فون اٹھانا تو دور کی بات ہے لیکن کال بیک بھی کرتے، سینیٹر ثمینہ سعید

اگر ایسے ہی چلتا رہا تو ہمیں اپبے سارے کام خود ہی کرنے پڑیں گے، سینیٹر ثمینہ سعید
[4/24, 6:54 PM] ‪+92 300 2226363‬: پارلیمنٹ لاجز کے اضافی بلاکس کی تعمیر میں تاخیر کا معاملہ

سینیٹر کلثوم پروین پارلیمنٹ لاجز کی تعمیر کے معاملے پر سیخ پا ہوگئیں،،،

چئیرمین صاحب آپ نے کہا تھا کہ نیسپاک کی ٹیم لاؤں گا، سینیٹر کلثوم پروین

آپ کو روک کون رہا ہے،کل ہی ٹیم لیکر آجائیں،سینیٹرکلثوم پروین

ممبر انجئیرنگ سی ڈی اے ایک نا اہل افسر ہیں، اگر ان کے بس کا کام نہیں تو انہیں تبدیل کردیا جائے، سینیٹر کلثوم پروین