سینیٹر رحمان ملک کا وزیراعظم عمران خان کو خط، ملک کو موجودہ معاشی بدحالی سے نکالنے کیلئے اہم تجاویز۔ اسوقت پاکستان تاریخ کی بدترین معاشی بدحالی سے گزر رہا ہے۔سینیٹر رحمان ملک۔تفصیلات بادبان رپورٹ میں

*سینیٹر رحمان ملک کا وزیراعظم عمران خان کو خط، ملک کو موجودہ معاشی بدحالی سے نکالنے کیلئے اہم تجاویز*

اسوقت پاکستان تاریخ کی بدترین معاشی بدحالی سے گزر رہا ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

معاشی بدحالی کا ذمہ دار موجودہ حکومت ہی کو قرار دینا انصاف نہیں ہوگا۔ سینیٹر رحمان ملک

ملک کی موجودہ معاشی بدحالی گزشتہ کچھ حکومتوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

الزام تراشی کی بجائے ہمیں ملکر ملک کو موجودہ معاشی بدحالی سے نکالنا ہوگا۔ سینیٹر رحمان مکک

ضرورت ہے کہ ملک کو معاشی بدحالی سے نکالنے کیلئے قومی معاشی حکمت عملی تیار کیجائے۔ سینیٹر رحمان ملک

پاکستانی بینکوں کی ایک قومی کنسورشیم تشکیل دی جائے جو بیرونی قرضوں کا ایک چوتھائی بوجھ اٹھائے۔ سینیٹر رحمان ملک

بینکوں کا قومی کنسورشیم ملک کے ٹوٹل قرضے کا ایک چوتھائی حصہ آسان شرائط پر ادا کریں۔ سینیٹر رحمان ملک

پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیکر بیرونی قرضوں کا نصف چائینہ کو فروخت کیا جائے۔ سینیٹر رحمان ملک

چائینہ کیساتھ قرضہ واپسی آسان اقساط اور ممکن ہو بلا سود پر طے کیا جائے۔ سینیٹر رحمان ملک

چائنہ کیساتھ ادائیگی میں پہلے پانج سال کا چھوٹ حاصل کیا جائے۔ سینیٹر رحمان ملک

چائینہ پہلے ہی کئی ممالک کا قرضہ آسان شرائط پر ادا کرچکا ہے اور کر رہاہے۔ سینیٹر رحمان ملک

بڑے شہروں اور شاہراہوں پر میگا کمرشل پلاٹ بنائے جائے۔ سینیٹر رحمان ملک

میگا کمرشل پلاٹوں کو بیرون ملک پاکستانیوں پر فروخت کیجائے کہ بیرونی سرمایہ ملک میں آئے۔ سینیٹر رحمان ملک

بڑے شاہراہوں جیسے اسلام آباد کشمیر ہائی وے پر دبئی کے شیخ زید روڈ طرز پر کمرشل بلڈنگ بنائی جائے۔ سینیٹر رحمان ملک

بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے انکے شراکت سے ایک علیحدہ بنک تشکیل دی جائے۔ سینیٹر رحمان ملک

بنک میں بیرون ملک پاکستانیوں کو 80 فیصد سے زائد شئیر فروخت کیجائے۔ سینیٹر رحمان ملک

وسیع پیمانے پر معدنیات کی دریافت کیلئے قومی دریافتی ادرہ برائے معدنیات تشکیل دی جائے۔ سینیٹر رحمان مکک

اپنا دورہ چین کے دوران وزیراعظم حکومت چین سے قرضوں کی اتارنے پر بات کیا جائے۔ سینیٹر رحمان ملک

مالی پالیسی، اندرونی سیکورٹی پالیسی اور فارن پالیسی پر سفارشات کیلئے علیحدہ علیحدہ پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے۔ سینیٹر رحمان ملک

بدقسمتی ہے کہ آج ہمارا سالانہ ترقی کا شرح بھارت اور بنگلہ دیش سے بھی کم ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

امن و امان کے بغیرمعاشی ترقی ممکن نہیں، وزیراعظم نیشنل ایکشن پلان کا ازسرنو جائزہ لیں۔ سینیٹر رحمان ملک

ملک میں بہتر امن و امان کی صورتحال بیرونی سرمایہ کاروں کو پاکستان کیطرف لائے گا۔ سینیٹر رحمان ملک

بیرونی سرمایہ کاری لانے کیلئے ملک کا امن و امان کی صورتحال نہ صرف بہتر بلکہ مثالی ہونا چاہئے۔ سینیٹر رحمان ملک

دعاگو ہوں اللہ تعالی آپکو توفیق دے کہ آپ ملک کو موجودہ معاشی بدحالی سے نکال سکے۔ سینیٹر رحمان ملک