سینیٹ مچھلی منڈی کا روپ اختیار کر گئی۔چئیرمین سینیٹ بے بس۔ڈاکو کو ڈاکو کہوں گا۔سینیٹ میں ہنگامہ۔سینیٹ اجلاس کی تفصیلات جانئے ۔

سینیٹ اجلاس میں وزیر اطلاعات بمقابلہ مشائد اللہ اور خورشید شاہ

 وزیر اطلاعات کا معافی مانگنے سے انکار پھر اقرار۔ ڈاکو کو ڈاکو کہتا رہوں گا۔ فواد چوہدری۔

سینیٹ مچھلی منڈی کا روپ اختیار کر گیا۔ چئیرمین سینیٹ بے بس۔ ٹیکسی ڈرائیور، مجرے اور میٹر ریڈر اور قلی کے الفاظ جاری رکھوں گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا سینیٹ میں دبنگ اعلان۔ 

مشاہد اللہ نے اپنے بھائی پی آئی اے میں اعلیٰ عہدوں پر سفارش کے زریعے لگوائے۔مشاہد اللہ پی آئی اے میں نواز شریف لوڈر بھرتی ہوئے ۔فواد چوہدری

جبکہ اپوزیشن کا بائیکاٹ برقرار اور فواد چوہدری کے معافی مانگنے پر بضد اور کوئی بھی سینیٹ کی کاروائی شروع کرنے سے انکار۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.