سیکورٹی ہائی الرٹ۔ لاہور کی سڑکوں پر کنٹینرز، شہباز شریف کو احتساب عدالت لے جانے کے لئے رینجرز اور پولیس کو بڑی تعداد طلب۔احتساب عدالت کو بھی چاروں اطراف سے سیل کر دیا گیا۔ پریس اور وکلا ء کے علاوہ کسی کو بھی عدالت جانے کی اجازت نہیں ۔ شہباز شریف کو نیب دفتر میں ہی ناشتہ کروایا گیا۔خاندان سے ملاقات احتساب عدالت میں ہی ہو گی۔بادبان الرٹ۔

بادبان الرٹ : لاہور۔ گزشتہ روز شہباز شریف کی گرفتاری سے شہر بھر میں حالات خراب ہو گئے اور بھاری تعداد میں پولیس اور رینجرز طلب کر لی گئیں ۔ شہر بھر میں کنٹینرز رکھ دئے گئے۔ عدالت کو چاروں طرف سے سیل کر وا دیا گیا اور سیکورٹی اہلکار تعینات۔ شہباز شریف کو احتساب عدالت سخت سیکورٹی انتظامات میں لایا گیا۔ خاندان سے ملاقات بھی احتساب عدالت ہی ہو گی۔ شہباز شریف کو ناشتہ نیب دفتر میں ہی کروایا گیا۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.