Breaking News

سی پیک کے تمام منصوبوں کو بروقت مکمل کریں گے’

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ سی پیک کو کامیاب بنانے کے ہمارے اجتماعی عزم کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا، گزشتہ روز نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان اقتصادی راہداری کیلئے پوری طرح پرعزم ہے کیونکہ یہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری کے تمام منصوبوں کو مقررہ وقت پر متفقہ شرائط کے مطابق مکمل کیا جائے گا، نگران وزیر خزانہ نے کہا کہ اقتصادی راہداری کو کامیاب بنانے کے ہمارے اجتماعی عزم کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved