شاہد خاقان عباسی کی لاہور میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے آج ملاقات

 

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج لاہور میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے ۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان اس اہم ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت اہم سیاسی و پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں نئی آئینی ترمیم اور اس کے نتیجے میں سیاسی میدان میں آنے والی تبدیلیوں پر بھی بات چیت ہوگی ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*