شہباز شریف کی بکتر بند گاڑی پر کارکنان چڑھ دوڑے۔ حالات سخت خراب۔حمزہ شہباز سمیت کسی لیگی کارکن کو احتساب عدالت نہیں جانے دیا جائے گا۔ اعلامیہ جاری۔ بادبان الرٹ

بادبان رپورٹ : شہباز شریف کو ساتھ لئے سیکورٹی عملہ سول سیکرٹریٹ تک پہنچ گیا ہے لیکن مین روڈز تمام بند ہیں اور سب روڈیں بلاک ہیں ۔ کارکنان کا سخت احتجاج۔ حمزہ شہباز اور سلمان شہباز بھی موجود۔ شہباز شریف کا طبعی معائنہ کیا گیا اور وہ بالکل فٹ ہیں ۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.