صادق سنجرانی کا انتخاب نہیں ہوا، بھرتی ہوئی ہے: لیگی رہنماؤں کا رد عمل

وں کا بھیانک چہرہ کھل کر سامنے آیا ہے۔ نواز شریف آج بھی اصولوں پرکھڑا ہے، ایک دوسرے کو چور کہنے والے گلے مل رہے ہیں ۔ 2018 کے جنرل الیکشن میں عوامی ووٹ فیصلہ کرے گا کہ وہ نواز شریف کیساتھ کھڑے ہیں۔ عام انتخابا ت میں عوام نواز شریف کے نظریے “ووٹ کو عزت دو” کو مضبوط کریں گے۔ ووٹ کی عزت کے لیے اصولوں پر کھڑے ہونے والے شخص کی جیت ہوگی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*