صحافی کو قتل کیا جا سکتا ہے لیکن اسکی کہانی کو قتل نہیں کیا جا سکتا آزاد صحافت کےعالمی دن پر ان تمام صحافیوں کو سلام جو سچ بیان کرتے ہوئے مار دیے گئے لیکن انکی بہادری اور عزم و حوصلے کی کہانیاں آج بھی زندہ ہیں