صحت کےشعبےکو بہتربنانےکےلیےاقدامات کررہے ہیں ‘خورشید شاہ

تفصیلات کے مطابق سکھرمیں ادارہ امراض قلب میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسپتال میں سرجری کا انتظام ہے، باہرسےڈاکٹرزآئیں ہیں، اسپتال میں ایک ماہ میں 2409 مریض آئے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا کہ اسپتال میں ورلڈ کلاس مٹیریل اوراسٹنٹ استعمال ہوتے ہیں، بلاول بھٹو چاہتے ہیں کہ لوگوں کوصحت کی سہولیات دی جائیں، انہوں نے کہا کہ اسپتال میں ہماراکوئی کمال نہیں ، اللہ نے پی پی حکومت سے یہ کام لینا تھا۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.