Breaking News

صدرِ پاکستان کا بیرونِ ملک دورہ، حلف برداری تقریب میں کون حلف اُٹھوائے گا؟؟؟ نئے سوالات اُبھر آئے

عمران خان پاکستان کے اکیسویں وزیر اعظم بننے جا رہے ہیں ۔ تین صوبوں میں بھاری اکثریت حاصل کرنے والی تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان وزیر اعظم کی حیثیت سے  حلف اُٹھائیں گے۔ 

 

لیکن دوسری طرف رپورٹ کے مطابق صدرِ پاکستان لندن دورے پر 15 اگست کو جا رہے ہیں اور اُنکی واپسی 19 اگست کو ہو گی۔ 

 

ایسے میں کیا صدرِ پاکستان کی غیر موجودگی میں قائم مقام صدر صادق سنجرانی عمران خان سے حلف لیں گے؟؟؟

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved