صدر ممنون حسین نےسینیٹ اجلاس طلب کر لیا

صدر ممنون حسین کا سینیٹ اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس کے لئے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ قانون سازی سمیت تمام اہم عالی اور قومی امور شامل ہوں گے۔ ۔ سینیٹ کا اجلاس 27 اگست کو طلب کیا گیا ہے۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.