صنعا میں یمنی وزارت دفاع پر سعودی اتحادی فوج کا حملہ

حملے کے بعد جنگی طیاروں کی پروازیں جاری ہیں، خبر ایجنسی۔ فوٹو : فائلغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صنعا میں یمنی وزارت دفاع پر سعودی اتحادی فوج نے فضائی حملہ کیا ہے، ابتدائی اطلاع کے مطابق سعودی اتحادی فوج نے یمن کی وزارت دفاع پر 2 میزائل داغے ہیں تاہم فوری طور پر کسی ہلاکت کی اطلاعات سامنے نہیں آئی جب کہ سعودی اتحادی فوج کے فضائی حملے کے بعد جنگی طیاروں کی پروازیں بھی جاری ہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*