ضمنی ایلکشنز : پی ٹی آئی اور ایم ق ایم کے کارکنان آمنے سامنے۔ شدید تصادم ، رینجرز اور پولیس طلب۔ تفصیلات بادبان رپورٹ میں ۔

بادبان رپورٹ : تحریک انصاف اور ایم ق ایم کے ورکرز میں شدید ہاتھا پائی ۔ پولیس اور رینجرز طلب۔ شدید نعرے بازی اور ہاتھا پائی۔ پولیس کارکنان کو الگ کرنے میں مصروف ۔ رینجرز نے حالات کافی حد تک قابو میں لے لیا۔مشتعل مظاہرین کو گرفتار کر کے پولیس نے تحویل میں لے لیا۔