طبعی بنیادوں پر نواز شریف کی سزا معطل کر کے ضمانت نہیں دی جا سکتی، نیب کی عدالت سے نواز شریف کئ سزا معطلی کی درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دینے کی استداء۔ تفصیلا ت جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
طبعی بنیادوں پر نواز شریف کی سزا معطل کر کے ضمانت نہیں دی جا سکتی، نیب کی عدالت سے نواز شریف کئ سزا معطلی کی درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دینے کی استداء۔ کچھ دیر میں سماعت ہو گی۔ اپڈیٹ رہنے کے لئے بادبان نیوز وزٹ کرتے رہیں ۔