عابد شیرسرپربال اگوانےکے بجائے دماغ کا علاج کراتے، سعید غنی

 

 

تفصیلا

ت کے مطابق پیپلز پارٹی رہنما سعیدغنی نے عابد شیر علی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لیگی وزرا کا دماغی توازن بگڑنا فطری بات ہے، عابد شیرسرپربال اگوانےکےبجائےدماغ کا علاج کراتے۔

سعید غنی کا کہنا تھا کہ جاتی امرا مافیا میں دراڑیں پڑ چکی ہیں۔

اس سے قبل انکا کہنا تھا کہ ماردھاڑ اورظلم کرنےوالوں کو کراچی والوں نے مسترد کردیا ہے، فاروق ستار کے متعلق کبھی دہشتگردی کی بات نہیں سنی، کامران ٹیسوری جہاں جاتے ہیں تباہی مچاتے ہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.