عام انتخابات سے قبل ہر حال میں پاکستان آؤں گا، پرویز مشرف

  سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ تین سال عدالتوں میں پیش ہوتا رہا لیکن انصاف نہیں ملا مگر اب پاکستانی عدلیہ کی صورتحال تبدیل ہو چکی ہے، اب میں عدالتوں میں دوبارہ مقدمات کا سامنا کروں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن ہمیشہ میری مخالف رہی لیکن میں ان سے خوفزدہ نہیں ہوں، میں عام انتخابات سے قبل ہر حال میں پاکستان آؤں گا اور نیک نیتی سے عوام کی خدمت کروں گا۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.