Breaking News

علیم خان لاہور نیب کے روبرو پیش

 

نیب ذرائع کے مطابق علیم خان کومنی ٹریل دینےکےلئےدوبارہ طلب کیاگیا ہے،علیم خان پچھلی پیشی پربھی ایک سو ایک ارب کی منی ٹریل دینےمیں ناکام رہےتھے۔

ذرائع کے مطابق سات اگست کو نیب نے آف شور کمپنی کیس میں تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کو آج پیش ہونے کا نوٹس دیا تھا،قومی احتساب بیورو لاہور میں آف شور کمپنیوں اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی تحقیقات جاری ہیں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved