عمران، نواز، ترین کیسز میں پھنس گیا تھا، ریفارمز نہ کرنے پر شرمندگی ہے’

جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ جج صاحبان کو اللہ نے مسیحا بنا کر بھیجا ہے، اس کام کو اپنی آمدن کا ذریعہ مت سمجھیں، یہ نہ سمجھیں کہ اتنے وقت کام کر کے گھر چلے جانا ہے، دوسروں کے دکھ اور تکلیف کو سمجھنا چاہئے، کسی عزیز کے مرنے کے غم پر چہلم کے بعد صبر آ جاتا ہے لیکن اگر کسی مالک مکان کو 13 سال مکان کو خالی کرانے میں لگ جائیں تو کون ذمہ دار ہے؟ قانونی نظام میں ریفارمز نہیں کریں گے تو ہر شخص نقصان اٹھائے گا، جس بچے کا باپ مر گیا ہو اسے کون انصاف دے گا؟ یہاں سیکسشن سرٹفیکیٹ لینے میں 7 ماہ لگ جاتے ہیں
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.