عمران خان اب نو مور، کیس نااہلی کی طرف جا رہا ہے، حنیف عباسی

اسلام آباد: () مسلم لیگ ن کے رہنماء اور عمران خان نا اہلی کیس میں درخواست گزار حنیف عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیانات میں تضاد ہے، کبھی کہتے ہیں جمائما نے گفٹ دیا، کبھی کہتے ہیں نہیں دیا۔ حنیف عباسی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سپریم کورٹ بار بار راشد خان کے بارے پوچھتی رہی، عدالت بینک ٹرانزیکشنز مانگ رہی ہے جو عمران خان کے پاس نہیں، کیس نا اہلی کی طرف جا رہا ہے۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.