عمران خان اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثابی کے درمیان ون آن ون ملاقات۔ وزیر اعظم عمران خان کو گارڈ آف آنرن پیش کیا گیا۔ ۔

بادبان رپورٹ
وزیراعظم عمران خان کا دوحہ میں دیوان امیری آمد پر شاندار استقبال اور گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔
دیوان امیری پہنچنے پر امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔
عمران خان اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثابی کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔