عمران خان جیت گئے

اسد قیصر کی صدارت میں ہونے والے نیشنل اسمبلی کے اجلاس میں پرائم منسٹر کے لئے ووٹنگ کا عمل اپنے اختتام کو پہنچا۔ عمران خان نے 176 ووٹ حاصل کئے جبکہ شہباز شریف نے 96 ووٹ حاصل کئے۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*