عمران خان سے سعودی صوبے تبوک کے گورنر کی ملاقات۔ تفصیلات کے لئے بادبان نیوز وزٹ کرتے رہیں۔

بادبان رپورٹ

 وزیر اعظم عمران خان سے سعودی عرب کے صوبے تبوک کے گورنر فہد بن سلطان بن عبدالعزیز ال سعود کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔