عمران خان نے بیٹوں کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت سے منع کردیا، جمائما

و منتخب وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے بیٹوں کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے سے منع کردیا ہے۔

گزشتہ روز عمران خان کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد صحافی مہر تارڑ نے ٹوئٹر پر جمائما اور عمران خان کے دونوں صاحبزادوں سلیمان اور قاسم کو مبارک باد پیش کی اور لکھا کہ ‘جمائما، عمران خان کے سیاسی سفر میں ابتداء سے ساتھ تھیں جس کے لیے ان کا شکریہ‘۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*