Breaking News

عمران خان نے 74 گھنٹے سرکاری ہیلی کاپٹر میں سفر کیا: نیب رپورٹ میں انکشاف

 

نیب انکوائری کے مطابق، عمران خان کے ساتھ پروٹوکول افسر اور پرائیویٹ سیکریٹری نے بھی ہیلی کاپٹر پر سفر کیا۔ خیر پختوانخوا کے وزراء نے بھی سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا۔ قواعد کے مطابق، صرف وزیر اعلیٰ سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کر سکتے ہیں۔ نیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے مشتاق غنی کے ایک رشتہ دار کی شادی میں بھی شرکت کے لئے ہیلی کاپٹر استعمال کیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے ہیلی کاپٹر کے استعمال میں اختیارات سے تجاوز کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved