عمران خان کابینہ اجلاس میں کہہ رہے تھے کہ “شوگر ملز ایک مافیا بن چکے ہیں اور یہ ایلیٹ کا کھیل ہے ‘جس میں پیسہ کمایا جارہا ہے۔ کسان لٹ رہا ہے اور ٹیکسٹائل اور شوگر ملز مالکان اتنے طاقتور ہوچکے ہیں کہ کوئی بھی فیصلہ کرالیں”- چلیں‘ زرداری صاحب اور شریف برادران کی تو اپنی شوگر ملز ہیں‘ لیکن وزیر اعظم عمران خان کیوں اتنے کمزور پڑ رہے ا)