عمران خان کی اسد عمر کو ڈالر کی قیمت کم کرنے کی ہدائیت-ڈالر کےذخائررکھنے والوں کی کرنسی ایکسچینجز کی طرف دوڑ

 

ڈالر کی قیمت 129 روپے پر آنے سے ملک ایک نئی صورتحال سے گزر رہا ہے۔ عمران خان کی اسد عمر کو ڈالر 94 روپے پر لانے کی ہدائیت۔ پوری دنیا میں ڈالر کی قیمت میں کمی لیکن پاکستان میں صرف ڈالر کی قیمت پرقرار رہنے کی وجہ صرف وہ لوگ ہیں اور وہ چند امیر کبیر خاندان ہیں جنہوں نے جعلی ہتھکنڈوں سے سارے ملک کو غریب اور مفلوج کر رکھا ہے۔ یہ امیر خاندان صرف اپنے مفاد کی خاطر ملک میں معیشت کو ایک خاص محدود تک رکھتے ہیں جس سے باقی سب عوام غریب اور ان خاندانوں کا اپنا منافع زیادہ سے زیادہ ہوتا جاتا ہے۔

۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق عمران خان کی الیکشنز 2018 کے بعد اسد عمر کو ڈالرکے بارے میں خاص ہدایئت
ڈالر کو 94 روپے پر لانے کے لئے خاص ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں جس سے وہ امیر لوگ جن کے لاکرز ڈالرز سے بھرے پڑے ہیں اُن کو اپنے نقصان کی وجہ سے نیندیں حرام۔ مارکیٹوں کا رُخکرنے لگے۔

حالیہ مارکیٹوں کی رپورٹس کے مطابق کرنسی ایکسچینجرز ایسوسی ایشن نے ڈالر کو 115روپے کی قیمت پر لینے کا فیصلہ کئے رکھا ہے۔ جس سے مالکان کو شدید نقصان کا خدشہ ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.