عمران خان کی تیسری شادی ‘سیاسی خود کشی’ ہے، ریحام خان

 

ریحام خان نے عمران خان کی تیسری شادی کو سیاسی خود کشی قرار دے دیا ہے۔ برطانوی میڈیا سے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سر سے پاؤں تک پردہ کرنے والی خاتون سے شادی کر کے عمران نے واضح کیا کہ وہ جدید پاکستان سے کوسوں دور ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ نے جس طرح کا پردہ کیا ہے، وہ پاکستانی معاشرے کی عکاسی نہیں کرتا، عمران خان صوفی ازم کے راستے پر گامزن ہو گئے ہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*