عمران خان کی حکومت پستی کی طرف گامزن

بادبان رپورٹ : ٹیکس واجب الا ادا حد 8 لاکھ مقرر کرنے کے بعد نواز لیگ کا گراف اوپر اور عمران خان کی حکومت کا گراف نیچے کی طرف جانے لگا ہے۔ عمران خان کی حکومت میں جو بیوروکریسی لائی گئی ہے وہ غیر ملکی ایجنڈے پر گامزن ہے ۔ یہی بیوروکریسی عمران خان کو ناکام کر رہی ہے اور انفارمیشن منسٹری کا بھی بیڑہ غرق کر کے آئی ہے۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.