عمران خان کی سندھ میں گورنمنٹ بنانے کے لئے اہم فیصلہ

عمران خان نے سندھ میں گورنمنٹ بنانے کے لئے اہم فیصلے کئے ہیں ۔ انہوں نے ایک کمیٹی تشکیل ہے جو دو ممبرز پر مشتمل ہے۔ دو ممبرز میں عارف علوی اور عمران اسماعیل شامل ہیں ۔ یہ کمیٹی دوسری پارٹیز کے ممبرز سے تعلق قائم کرے گی اور رابطے کرے گی۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.