غزہ: اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، دو فلسطینی نوجوان شہید

عینی شاہدین کے مطابق غزہ بارڈر پر احتجاج کے لیے فلسطینی جمع ہوئے تو اس دوران مظاہرین پر فائرنگ کر دی گئی جس سے ایک نوجوان شہید ہو گیا۔ دوسرا نوجوان مغربی کنارے کے گاؤں بورین میں جھڑپوں کےدوران شہید ہوا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.