Breaking News

غیرملکی کھلاڑیوں اور مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

ax

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی میڈیا پر جاری کردہ ایک پیغام میں پی ایس فائنل کے لئے لاہور آنے والے غیرملکی مہمانوں اور کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہا ہے اور مقابلہ کرنے والی ٹیموں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کھیلوں سے امن کو فروغ ملتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved