غیر جمہوری جوڑ توڑ نظر آرہی ہے جو نہیں چلے گی، خرم دستگیر

گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا کہ اسمبلیاں مدت پوری کریں گی اور انتخابات مقررہ وقت پرہوں گے تاہم غیر جمہوری جوڑ توڑ نظر آرہی ہے جو نہیں چل سکے گی۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا اخلاقیات اور زرداری کا کرپشن پر لیکچر دینا سنگین مذاق ہے، عمران خان کاطرز عمل آئین کی عملداری کے لیے نہیں، تحریک انصاف کےجلسوں کے علاوہ پورے ملک میں کہیں بحران نہیں۔

This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.