غیر ملکی خبر رساں ادارے سے آئیر فورس کے سربراہ ائیر چیف کی گھن گرج

³

پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا غیرملکی صحافی ایلن وارنز کو انٹرویو

پاک فضائیہ کے سربراہ کیساتھ 27 فروری کے واقعات سمیت بیشتر امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی، صحافی ایلن وارنز

ایئرچیف سے آئندہ جنریشن جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری طیارے پر بھی گفتگو ہوئی، ایلن وارنز

پاک فضائیہ کے سربراہ کی پاکستان، بھارت حالیہ کشیدگی پر بھی کھل کر گفتگو

پاکستان نے بھارتی مگ 21 بائیسن کیساتھ ایس یو 30 طیارہ بھی مار گرایا، ایئر چیف کی تصدیق، ایلن وارنز

بھارتی فوج نے اپنا ہی ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر ممکنہ طور پر مگ 21 سے گرایا، ایئر چیف کی غیر ملکی صحافی سے گفتگو

بھارت کیساتھ کشیدگی میں پاک فضائیہ کا کوئی ایف 16 طیارہ تباہ نہیں ہوا، ایئر چیف کی غیرملکی صحافی کو تصدیق

پاکستان، مصر میراج ایف فائیو طیاروں کا معاہدہ طے پا گیا، غیر ملکی صحافی کا ٹویٹ

پاکستان اور مصر کے مابین طیاروں کے حصول کیلئے 2 سال سے مذاکرات جاری تھے، ایلن وارنز کا انکشاف

مصر سے میراج ایف فائیو طیاروں کا حصول موجودہ بیڑے کو تکنیکی مدد فراہم کرنا ہے، ایلن وارنز

مصری میراج ایف فائیو میں سے چند طیارے آپریشنل بھی کیے جا سکتے ہیں، ایلن وارنز