فاروق ستار کو کارکنان نے منتخب کیا رابطہ کمیٹی نے نہیں، علی رضا عابدی

    تفصیلات کے مطابق سربراہ ایم کیو ایم پاکستان کو اپنے اعلان کے مطابق شام 6 بجے عارضی مرکز بہادرآباد پہنچ کر رابطہ کمیٹی کا اجلاس کرنا تھا جس میں سینیٹ امیدوران کے ناموں پر حتمی مشاورت کی جائے گی۔ نمائندہ اے آر وائی رافع حسین کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار اچانک اپنی رہائش گاہ سے پراسرار طور پر لاپتہ ہوئے، ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ سربراہ ایم کیو ایم پاکستان نامعلوم مقام پر مذاکرات کے لیے روانہ ہوئے۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.