فرانس:بار میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک،6 زخمی

france

فرانس کے شمالی شہر ری یون کے بار میں خوف ناک آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک،6 زخمی ہو گئے ، جس میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ واقعہ شہر ری یون کے بار میں رات گئے پیش آیا جہاں بار کے بیسمنٹ میں ایک برتھ ڈے پارٹی جاری تھی۔

پولیس حکام کے مطابق بار میں آگ کیک پر لگی موم بتیوں سے لگی ، جس نے چھت کو لپیٹ میں لے لیا،زہریلی گیسو ں کے اخراج سے لوگوں کی موت واقع ہوئی۔

 
This entry was posted in بین الاقوامی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.