فریال، زرداری اور مُراد علی شاہ کرپشن کے مرکزی کردار ہیں۔۔۔ ای سی ایل سے نام نہیں نکالے جائیں گے، حکومت اور سپریم کورٹ آمنے سامنے۔۔۔ مہنگائی کا طوفان، عوام خودکشیوں پر مجبور۔۔۔ 250 ارب کاٹھیکہ 309 ارب میں، 59 ارب کہاں گئے؟ 20 افراد کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست وفاقی کابینہ میں مسترد۔۔۔ نواز شریف کی سزا ختم ہوگی یا کم؟ وزیر اعظم ہو یا کوئی اور تحقیقات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔۔۔ آئی ایس آئی بندر بانٹ، اصغر خان کے اہلخانہ نے کیس بند کرنے کی مخالفت کر دی۔۔۔ اور بہت کچھ جانئے ڈیلی پوسٹ انٹرنیشنل پر۔ آن لائن بڑھنے کے لئے کلک کریں۔