فریال تالپور کی گرفتاری کے بعد رات گئے جیل منتقل کرنے پر رحمان ملک پھٹ پڑے جیلر سے رپورٹ طلب کر لی کیا کھا تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

فوری خبر۔

چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان کا فریال تالپور کے گرفتاری پر سخت ردعمل، جیل حکام سے رپورٹ طلب

سینیٹر رحمان ملک کا جیل حکام سے فریال تالپور صاحبہ کی گرفتاری پر رپورٹ طلب

جس انداز سے رات کی تاریکی میں ہسپتال سے فریال تالپور صاحبہ کو گرفتار کیا گیا قابل افسوس و مزمت ہے، سینیٹر رحمان ملک

جیل حکام بتائے کہ کونسی پریشانی یا مجبوری تھی کہ آدھی رات کو فریال تالپور صاحبہ کو ہسپتال سے جیل منتقل کرنا پڑا؟ سینیٹر رحمان ملک

عورتوں کو اسطرح کے گھسیٹ کر لیجانا اچھی روایت نہیں، نہ دہرائی جائے، سینیٹر رحمان ملک

جیل حکام کو اپنے قوانین کوصحیح طرح سے استعمال کرنا چاہئے، سینیٹر رحمان ملک

اگر فریال تالپور صاحبہ کو ہر صورت جیل منتقل کرنا تھا تو دن کی وقت بھی ہوسکتا تھا، سینیٹر رحمان ملک

قوانین کے مطابق ایک معین وقت تک کوئی بھی قیدی جیل کے باہر رہ سکتا ہے، سینیٹر رحمان ملک

فریال تالپور صاحبہ کی اس انداز سے گرفتاری پر دکھ اور افسوس ہوا ہے، سینیٹر رحمان ملک

میں نے ہمیشہ قانون کی حکمرانی کی بات کی ہے اور کرتا رہونگا، سینیٹر رحمان ملک

ہمارے کچھ اصوال و روایات ہیں جنکو ہمیں نہیں بھولنا چاہئے، سینیٹر رحمان ملک