فوج کے 5اہم لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر۔بادبان رپورٹ

(راولپنڈی  (رپورٹ سہیل رانا
فوج کے 5اہم لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر
ڈی جی آئی ایس آئی نوید مختار، کورکمانڈر پشاور نذیر بٹ، انسپکٹر جنرل ٹریننگ ، جنرل غیور اور بلال ریٹائر

نئے5 لیفٹیننٹ جنرلز کا تقرر 20سے 25ستمبر،2018 کے درمیان کیا جائے گا،

پروموٹ ہونے والے خوش نصیبوں میں 75 اور76پی ایم اے لانگ کورس کے افسران شامل ہوں گے

پروموٹ ہونے والے ان افسران میں سے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی ، پشاور کے کورکمانڈر اور ملٹری سیکرٹری ان جنرل ہیڈکوارٹر تعینات کئے جائیں گے

افسران میں سے 5خوش نصیب کون ہوں گے؟

ادارہ بادبان پوسٹ انٹرنیشنل تین کے نام دے سکتا ہے لیکن سیکورٹی وجوہات کی بنا پر نہیں دے رہا

(راولپنڈی)(رپورٹ سہیل رانا)
بادبان رپورٹ
ڈیلی پوسٹ انٹرنیشنل

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.