فیصل آباد میں بار الیکشنز جیتنے کے جشن میں وکلا نے بھاری مقدار میں ہوائی فائرنگ کی۔ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ وکلاء سرے عام ہوائی فائرنگ کرتے رہے۔ کیا قانون کے رکھوالے ہی قانون کی دھجیاں اڑائیں گے۔ کیا قانونی ادارے اس پر کوئی ایکشن لیں گے؟ ۔

بادبان رپورٹ