Breaking News

فیصل آباد میں بسوں کی خونی ریس نے 10 سالہ بچے کی زندگی چھین لی

 

 

تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ روڈ پر تیز رفتار بس نے 10 سالہ بچے کو کچل دیا جو موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ معصوم بچہ اپنے والد کیساتھ نان فروخت کر تا تھا۔ جیسے ہی دکان سے نکلا حادثے کا شکار ہو گیا۔ واقع کے بعد وہاں موجود لوگوں نے ڈرائیور کو پکڑ لیا جبکہ مشتعل مظاہرین نے میت سٹرک پر رکھ کر احتجاج شروع کر دیا اور بس کے شیشے توڑکر بس کو آگ لگا دی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved