فیض آباد دھرنے کی پشت پناہی کرنے والے فوجی افسران کے خلاف کارروائی کا حکم۔ جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی فائز عیسی نے فیصلہ سنادیا۔ تمام تفصیلات جانئے صرف بادبان نیوز پر۔

بادبان رپورٹ
اسلام آباد دھرنا کیس, جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی فائز عیسی نے فیصلہ سنادیا

آرمی چیف, نیول چیف اور وزیر دفاع کو دھرنے کی پشت پناہی کرنے والے فوجی افسران کے خلاف کارروائی کا حکم
فوج اور خفیہ اداروں کا کام ملکی سرحدوں کا تحفظ یقینی بنانا ہے, عدالتی فیصلہ
فوج اور خفیہ اداروں کو سیاسی جماعتیں کنٹرول کرنے, ذرائع ابلاغ پر قابو پانے کا کوئی جواز نہیں۔