فیڈرل بیوروکریسی میں تبادلے.اہم منسٹری ختم : بادبان الرٹ

بادبان الرٹ : فیڈرل بیوروکریسی میں اہم تبادلے۔ تین افسران کی مختلف جگہ پوسٹنگ کر دی گئی۔ وزارتِ کیڈ کو ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.