فیڈرل بیورو کریسی میں اہم تبادلے۔بادبان الرٹ

بادبان الرٹ: 22 گریڈ کے افسر رضوان کو اسٹیبلشمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایٔت۔

 گریڈ21 کے اقبال حسین کو ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ سروسز تعینات۔

گریڈ 21 کے علی شہزاد ایڈیشنل سیکرٹری کابینہ ڈویژن مقرر ۔

گریڈ 21کے افسر عامر احمد سیکرٹری داخلہ تعینات۔

گریڈ 21کے افتخار احمد شلوانی کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد۔

بادبان رپورٹ

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.