Breaking News

قزاقستان میں بس کو آگ لگنے سے 52 مسافر ہلاک

غیر ملکی میڈیا کے مطابق قزاقستان میں ایک بس کو آگ لگنے سے اس میں سوار 52 مسافر ہلاک ہو گئے ہیں۔ قزاقستان کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آگ لگنے کے بعد اس بس میں سوار محض پانچ افراد بچ نکلنے میں کامیاب ہو سکے۔

یہ بس میں ہمسایہ ریاست ازبکستان کے شہری سفر کر رہے تھے۔ ہلاک ہونے والوں میں بس کے دو ڈرائیور بھی شامل ہیں۔ قزاقستان کی وزارت داخلہ کے مطابق یہ واقعہ ملک کے شمال مغربی علاقے اکتاؤ میں پیش آیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved