قطر سے آئے ایل این جی جہاز کا پورٹ قاسم لنگر انداز ہونے سے انکار۔ گیس کی شدید قلت، تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں

بادبان رپورٹ
قطر سے آئے ایل این جی جہاز کا پورٹ قاسم لنگر انداز ہونے سے انکار۔ تیز سمندری ہوائوں نے جہاز کو لرکھڑا دیا۔ پائلٹ کا جہاز لنگر انداز کرنے سے انکار۔ پورٹ قاسم پر ایل این جی جہاز لنگر انداز نہ ہونے سے ملک کو اربوں کا نقصان ہو رہا ہے۔ کراچی میں تمام صنعتیں بند۔ کاروبار ٹھپ۔ ملک بھر میں اس وقت گیس کی شدید قلت کا سامنا ہے، تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں