قومی اسمبلی اجلاس کروم ایک بار پھر ٹوٹ گیا بادبان رپورٹ کے مطابق اجلاس شروع تھا کہ اپوزیشن کی شدید ترین ھنگامہ ارائ اور مھنگای مھنگای کے نعرے لگنے کے بعد اپوزیشن نے کورم کی نشاندہی کر دی اور یوں اجلاس ملتوی کر دیا گیا