قومی اسمبلی اور سینیٹ کی دفاعی کمیٹیوں کے ارکان کا کنٹرول لائن کا دورہ

سٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاع کا چکوٹھی اور نیزا پیر سیکٹرز کا دورہ، وفد کو لائن آف جنٹرول کی صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وفد کو ہندوستانی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ہونے والے نقصان بارے بتایا گیا۔ سٹینڈنگ کمیٹی کے وفد کو معصوم سویلینز کے جانی نقصان کے حوالے سے بھی بریف کیا گیا۔ اس موقع پر وفد نے ہندوستانی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ کی مذمت کی۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.